Skip to main content

Syed Ishfaq bkhari



ریفرینس میں فاروق نول، طیبہ گل کو مرکزی ملزم نامزد کیا گیا ہے

احتساب عدالت نے ملزمان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 17 جون کو طلب کرلیا

 ریفرینس 630 صفحات پر مشتمل ہے

 ایڈمن جج جواد، الحسن نے نوٹس جاری کرتے ہوئی ملزمان اور تفتیشی افسر کو طلب کر لیا

 عدالت نے فاروق نول، طیبہ گل کو 17 جون کےلیے نوٹسس جاری کیے

ملزمان کیخلاف 36 گواہان نے نیب کو بیانات قلمبند کروائے

 طیبہ گل اور فاروق نول کیخلاف نیب کو 6 شکایات موصول ہوئیں، ریفرینس کا متن

Comments

Popular posts from this blog

Mubarakbad

بریکنگ نیوز

آصف زرداری ک ضمانت مسترد